مرکزی مواد پر جائیں
پاکستان ایڈیشن پیر، ۲۱ ستمبر ۲۰۲۶ لائیو نیوز روم آر ایس ایس
Advertisement
22 میڈیا انٹرنیشنل اردو

اب میرے کہنے پر بھی مقدمہ مقرر نہیں ہوتا: چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کا کہنا ہے کہ اب میرے کہنے پر بھی مقدمہ مقرر نہیں ہوتا۔

اب میرے کہنے پر بھی مقدمہ مقرر نہیں ہوتا: چیف جسٹس یحییٰ آفریدی
22 میڈیا انٹرنیشنلپاکستان ڈیسک
پاکستان22 میڈیا خبر
شیئر
مختصر

چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کا کہنا ہے کہ اب میرے کہنے پر بھی مقدمہ مقرر نہیں ہوتا۔

پاکستان
22 میڈیا رپورٹپاکستان
۲ منٹ مطالعہ

نئے عدالتی سال پر فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ ہم نے مقدمات کے مقرر کرنے کی پالیسی ویب پر ڈال دی ہے، 2 افسران کاز لسٹ میں آنے والے مقدمات کو ری چیک کرتے ہیں۔

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے کہا ہے کہ کہتے ہیں ججز 3 مہینے کی چھٹیاں کرتے ہیں، کس نے کہا کہ ججز 3 ماہ کی چھٹی کرتے ہیں، ججز 3 ماہ کے اندر ایک ماہ کی چھٹی کرتے ہیں۔

Advertisement

جسٹس یحیٰی آفریدی نے کہا کہ ضلعی عدالتوں اور ہائیکورٹ کے درمیان رابطہ کاری کو مزید مضبوط کرنا ہوگا، ماتحت عدلیہ کے ججز کو بااختیار بنانا عدلیہ کا مقصد ہے اور تمام ادارے اپنی ذمےداریاں احسن انداز میں ادا کریں۔

انہوں نے کہا ہے کہ ایک بینچ کے سامنے ایک روز میں 75 مقدمات مقرر ہوئے، جلد سماعت کی درخواستوں کے لیے ایک بینچ تشکیل دے رہے ہیں، جلد سماعت کے مقدمات کے لیے شام کو بھی بینچ بیٹھے گا۔

چیف جسٹس پاکستان کا کہنا ہے کہ شریعت اپیلیٹ بینچ ہر 2 ماہ میں ایک ہفتے کے لیے بیٹھے گا۔

دوران سماعت ایڈووکیٹ جنرل نے عدالت کو بتایا ہے کہ پُرامن احتجاج کا حق ضرور ہے، مگر کچھ شرائط بھی ہیں۔

مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ اختیارات اور وسائل کا کنٹرول پاکستان کے عام شہریوں کے ہاتھ میں آنا چاہیے۔

Advertisement

چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت، خاص طور پر رانا ثناء اللّٰہ وزیرِ اعلیٰ کے راستے میں رکاوٹیں نہ ڈالیں۔

وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے کہا ہے کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان عوام کے لیے مشکلات کا باعث بن رہا ہے جبکہ پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ بڑھنے سے دنیا بھر میں ہر طبقہ متاثر ہو رہا ہے۔

سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ کارروائی میں فتنہ الہندوستان کی گاڑی کو کواڈ کاپٹر کے ذریعے نشانہ بنایا گیا۔

حب کے قریب گڈانی کے سمندر میں ماہی گیروں کی کشتی الٹنے سے 3 ماہی گیر جاں بحق ہو گئے۔

وزیرِ مملکت داخلہ طلال چوہدری نے اسلام آباد ایئر پورٹ پر لبنان کے وزیرِ داخلہ کا استقبال کیا۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزم گینگ وار کے سرغنہ کاشف ڈاڈا کا بھائی ہے۔

پبلشر22 میڈیا انٹرنیشنل
ادارتی معیاردرستگی · تصحیح · جوابدہی
کوریج ڈیسکپاکستان
قارئین کی گفتگو

تبصرے اور رائے

مہذب اور موضوع سے متعلق گفتگو میں حصہ لیں۔ ذاتی حملوں، نفرت انگیزی اور اسپیم سے گریز کریں۔

۰تبصرے
22 میڈیا کمیونٹی

اپنی رائے شامل کریں

آپ کی ای میل شائع نہیں کی جائے گی۔ ضروری خانے نشان زد ہیں۔

زیادہ سے زیادہ ۵۰۰۰ حروف

تبصرہ جمع کر کے آپ ہماری کمیونٹی ہدایات سے اتفاق کرتے ہیں۔