Skip to content
Pakistan Edition Sunday, September 20, 2026 Live newsroom RSS
Advertisement
22MEDIA INTERNATIONAL اردو

ندا یاسر کی بیٹی سیلا ڈیجیٹل کریئٹر بن گئیں … سیلاب اب فارغ وقت میں سوشل میڈیا پر فیشن، میک اپ اور اسٹائلنگ سے متعلق کانٹینٹ بنانا چاہتی ہیں

سیلا نے دلچسپ انداز میں کہا کہ اپنے شہر میں وہ زیادہ تیار نہیں ہوتیں، لیکن سفر کے دوران ان کے لکس ریڈ کارپٹ پر موجود مشہور شخصیات کو بھی مقابلہ دے سکتے ہیں۔

ندا یاسر کی بیٹی سیلا ڈیجیٹل کریئٹر بن گئیں … سیلاب اب فارغ وقت میں سوشل میڈیا پر فیشن، میک اپ اور اسٹائلنگ سے متعلق کانٹینٹ بنانا چاہتی ہیں
22MEDIA INTERNATIONALEntertainment Desk
Entertainment22MEDIA STORY
Share
IN SHORT

سیلا نے دلچسپ انداز میں کہا کہ اپنے شہر میں وہ زیادہ تیار نہیں ہوتیں، لیکن سفر کے دوران ان کے لکس ریڈ کارپٹ پر موجود مشہور شخصیات کو بھی مقابلہ دے سکتے ہیں۔

Entertainment
22MEDIA REPORTEntertainment
2 min read

معروف یوٹیوبر رجب بٹ ایک بار پھر تنقید کا شکار ہو گئے جب انہوں نے سوشل میڈیا پر بچوں کے جنسی استحصال سے متعلق نامناسب مذاق کیا۔رجب بٹ ان دنوں مختلف ڈیجیٹل کریئٹرز کے ساتھ ٹک ٹاک لائیو سیشنز کر رہے ہیں۔ ایسے ہی ایک لائیو سیشن میں زید علی کے چہرے کے تاثرات … مزید۔

پاکستان کی معروف مارننگ شو میزبان ندا یاسر اور اداکار و ہدایتکار یاسر نواز کی بیٹی سیلا یاسر نے باقاعدہ طور پر ڈیجیٹل کانٹینٹ کریشن کا آغاز کر دیا۔21 سالہ سیلا یاسر نے انسٹاگرام پر اپنی پہلی گیٹ ریڈی ود می ویڈیو شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو اپنے بارے میں دلچسپ … مزید۔

بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کی فلم ڈونٹ بی شائی کے ٹریلر لانچ میں شرکت کے موقع پر تقریب کے باہر ان کے باڈی گارڈ کے ایک مداح کو پیچھے دھکیلنے کا واقعہ بھی خبروں کی زینت بن گیا۔تقریب سے واپسی کے دوران عالیہ بھٹ کے سیکیورٹی گارڈ نے ایک پرجوش مداح کو پیچھے دھکیل … مزید۔

پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان 41 سال کی عمر میں دوسری بار ماں بننے جا رہی ہیں، اس تجربے پر کھل کر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ اس بار یہ تجربہ میرے لیے جسمانی اور جذباتی طور پر بالکل مختلف ہے۔اداکارہ نے ٹورنٹو انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں شرکت کے موقع پر … مزید۔

رجب بٹ نے بچوں کے جنسی استحصال کو مذاق بنا دیا۔

ندا یاسر کی بیٹی سیلا ڈیجیٹل کریئٹر بن گئیں۔

عالیہ بھٹ کے باہر نکلتے ہی مداحوں نے انہیں گھیر لیا۔

مجھے 41 سال کی عمر میں دوبارہ ماں بننے کی توقع نہیں تھی، ماہرہ خان۔

جمائما گولڈ سمتھ نے آئرش بزنس مین کیمرون اورلی سے دوسری شادی کرلی۔

اپنی آخری رسومات بھارت میںاور راکھ آسٹریا میں بیٹے کیساتھ دفن کیے جانے کی خواہش ہے، سیلینا جیٹلی۔

بھارتی پنجابی گلوکارکی گاڑی پر فائرنگ ، واقعے میں بال بال بچ گئے۔

حرا مانی کے نئے فوٹوشوٹ پر صارفین برس پڑے، سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی۔

\n

22 میڈیا انٹرنیشنل — پاکستان، دنیا اور اہم موضوعات کی دو لسانی ڈیجیٹل نیوز روم کوریج۔

PUBLISHER22Media International
EDITORIAL STANDARDAccuracy · Corrections · Accountability
COVERAGE DESKEntertainment
Reader Conversation

Comments & Discussion

Join a respectful, on-topic conversation. Personal attacks, hate speech and spam may be removed.

0comments
22MEDIA COMMUNITY

Join the conversation

Your email will not be published. Required fields are marked.

Up to 5,000 characters

By posting, you agree to our community and moderation guidelines.