ملاکنڈ سمیت خیبر پختونخوا میں بارش، ریسکیو 1122 کا الرٹ جاری
ملاکنڈ سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ ریسکیو 1122 ملاکنڈ نے عوام سے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی اپیل کی ہے۔ ترجمان نے کہا کہ ڈرائیور حضرات بارش میں احتیاط سے گاڑی چلائیں، رفتار کم رکھیں…
22 میڈیا انٹرنیشنلپاکستان ڈیسکملاکنڈ سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ ریسکیو 1122 ملاکنڈ نے عوام سے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی اپیل کی ہے۔ ترجمان نے کہا کہ ڈرائیور حضرات بارش میں احتیاط سے گاڑی چلائیں، رفتار کم رکھیں…
22 میڈیا رپورٹپاکستان
پبلشر22 میڈیا انٹرنیشنل
پاکستان · دنیا · آزاد ڈیجیٹل نیوز روم
