شانگلہ، جعلی پی ایم ڈی سی رجسٹریشن، خیبرپختونخوا میں 30 ڈاکٹر برطرف
محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے جعلی پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل رجسٹریشن اور غیرقانونی تقرریوں کے الزامات پر 30 ڈاکٹروں کو ملازمت سے برطرف کر دیا ہے۔ محکمہ صحت نے برطرفی کا باضابطہ اعلامیہ جاری کرتے ہوئے سرکاری واجبات کی وصولی کا بھی فیصلہ کیا…
22 میڈیا انٹرنیشنلصحت ڈیسکمحکمہ صحت خیبرپختونخوا نے جعلی پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل رجسٹریشن اور غیرقانونی تقرریوں کے الزامات پر 30 ڈاکٹروں کو ملازمت سے برطرف کر دیا ہے۔ محکمہ صحت نے برطرفی کا باضابطہ اعلامیہ جاری کرتے ہوئے سرکاری واجبات کی وصولی کا بھی فیصلہ کیا…
22 میڈیا رپورٹصحت
پبلشر22 میڈیا انٹرنیشنل
پاکستان · دنیا · آزاد ڈیجیٹل نیوز روم
