افغان باشندوں کی غیر قانونی و مشتبہ سرگرمیوں سے میزبان ممالک کی سلامتی کو درپیش خطرات ایک بار پھر نمایاں ہوگئے.۔
امریکا میں افغان خاتون کا دہشت گردی میں معاونت کا اعتراف، افغان شہریوں سے متعلق سیکیورٹی خدشات مزید بڑھ گئے.۔
امریکی ایلین ٹیررسٹ ریموول کورٹ کے پہلے مقدمے میں 47 سالہ افغان خاتون نزیرہ حاجی زادہ کو ملک بدر کردیا گیا.۔
امریکی محکمہ انصاف کے مطابق نزیرہ حاجی زادہ نے عدالت میں خود کو غیر ملکی دہشت گرد تسلیم کیا. افغان خاتون نے 2024 کے امریکی انتخابات کے روز داعش کی ایما پر اجتماعی فائرنگ کی سازش میں معاونت کی تھی.۔
نزیرہ حاجی زادہ کے بیٹے اور داماد کو اسی سازش میں پہلے گرفتار کرکے سزا سنائی جاچکی ہے، امریکی کانگریس کی قائم کردہ ایلین ٹیررسٹ ریموول کورٹ کے سامنے نزیرہ حاجی زادہ کا مقدمہ تاریخ کا پہلا کیس ہے.۔
امریکی اٹارنی جنرل ٹوڈ بلانچ نے مقدمے کو قومی سلامتی اور قانون کی حکمرانی کیلئے اہم کامیابی قرار دیتے ہوئے کہا کہ؛ دہشتگردی کی حمایت کرنے والوں کو امریکا میں رہنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
مودی حکومت کی معاشی ناکامی، بھارت کا تعلیم یافتہ نوجوان طبقہ نوکریوں سے محروم۔
ایران میں امریکی جنگی طیارہ گرنے کے بعد بڑا ریسکیو آپریشن، نئی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔
ٹرمپ کی یوکرین سے روسی آئل ريفائنریز پر حملے نہ کرنے کی اپیل۔
ایران میں قیادت سے بغاوت؟ ایرانی سخت گیر دھڑے پر حکومتی اجازت کے بغیر کارروائی کا الزام۔
ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے اور مسلسل رابطے میں ہے، امریکی صدر ٹرمپ کا دعویٰ۔
تمام مواد کے جملہ حقوق © 2026 ایکسپریس اردو 47 سالہ افغان خاتون نزیرہ حاجی زادہ کو ملک بدر کردیا گیاافغان باشندوں کی غیر قانونی و مشتبہ سرگرمیوں سے میزبان ممالک کی سلامتی کو درپیش خطرات ایک بار پھر نمایاں ہوگئے.امریکا میں افغان خاتون کا دہشت گردی میں معاونت کا اعتراف، افغان شہریوں…۔
n
22 میڈیا انٹرنیشنل — پاکستان، دنیا اور اہم موضوعات کی دو لسانی ڈیجیٹل نیوز روم کوریج۔

پاکستان · دنیا · آزاد ڈیجیٹل نیوز روم

تبصرے اور رائے
مہذب اور موضوع سے متعلق گفتگو میں حصہ لیں۔ ذاتی حملوں، نفرت انگیزی اور اسپیم سے گریز کریں۔